Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 42

  1. وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ ثَمُوْدُۙ﴿42﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يُّكَذِّبُوْكَتمہیں جھٹلائیں
    3. فَقَدْ كَذَّبَتْتو جھٹلایا
    4. قَبْلَهُمْان سے قبل
    5. قَوْمُ نُوْحٍنوح کی قوم
    6. وَّعَادٌاور عاد
    7. وَّثَمُوْدُاور ثمود
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) اگر یہ لوگ تمہیں جھٹلاتے ہیں تو ان سے پہلے نوح کی قوم، اور عاد وثمود کی قومیں بھی (اپنے اپنے پیغمبروں کو) جھٹلا چکی ہیں۔