آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 50
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ﴿50﴾
- فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاپس جو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کے لیے
- مَّغْفِرَةٌبخشش
- وَّاور
- رِزْقٌرزق
- كَرِيْمٌباعزت
Translation · Aasan Quran
پھر جو لوگ ایمان لے آئے، اور نیک عمل کرنے لگے، تو ان کے لیے مغفرت ہے، اور باعزت رزق ہے۔