Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 51

  1. وَ الَّذِیْنَ سَعَوْا فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ﴿51﴾

    1. وَاور
    2. الَّذِيْنَ سَعَوْاجن لوگوں نے کوشش کی
    3. فِيْٓمیں
    4. اٰيٰتِنَاہماری آیات
    5. مُعٰجِزِيْنَعاجز کرنے (ہرانے)
    6. اُولٰٓئِكَوہی ہیں
    7. اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِدوزخ والے
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے ہماری نشانیوں کو نیچا دکھانے کے لیے دوڑ دھوپ کی ہے، تو وہ دوزخ کے باسی ہیں۔