آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 53
لِّیَجْعَلَ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْقَاسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍۙ﴿53﴾
- لِّيَجْعَلَتاکہ بنائے وہ
- مَا يُلْقِيجو ڈالا
- الشَّيْطٰنُشیطان
- فِتْنَةًایک آزمائش
- لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
- فِيْ قُلُوْبِهِمْان کے دلوں میں
- مَّرَضٌمرض
- وَّاور
- الْقَاسِيَةِسخت
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- وَاِنَّاور بیشک
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
- لَفِيْ شِقَاقٍالبتہ سخت ضد میں
- بَعِيْدٍدور۔ بڑی
Translation · Aasan Quran
یہ (شیطان نے رکاوٹ اس لیے ڈالی) تاکہ جو رکاوٹ شیطان نے ڈالی تھی، اللہ اسے ان لوگوں کے لیے فتنہ بنا دے جن کے دلوں میں روگ ہے، اور جن کے دل سخت ہیں۔ اور یقین جانو کہ یہ ظالم لوگ مخالفت میں بہت دور چلے گئے ہیں۔