Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 55

  1. وَ لَا یَزَالُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْهُ حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً اَوْ یَاْتِیَهُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَقِیْمٍ﴿55﴾

    1. وَلَا يَزَالُاور ہمیشہ رہیں گے
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
    3. فِيْمیں
    4. مِرْيَةٍشک
    5. مِّنْهُاس سے
    6. حَتّٰىیہاں تک
    7. تَاْتِيَهُمُآئے ان پر
    8. السَّاعَةُقیامت
    9. بَغْتَةًاچانک
    10. اَوْ يَاْتِيَهُمْیا آجائے ان پر
    11. عَذَابُعذاب
    12. يَوْمٍ عَقِيْمٍمنحوس دن
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ اس (کلام) کی طرف سے برابر شک ہی میں پڑے رہیں گے، یہاں تک کہ ان پر اچانک قیامت آجائے، یا ایسے دن کا عذاب ان تک آپہنچے جو (ان کے لیے) کسی بھلائی کو جنم دینے کی صلاحیت سے خالی ہوگا۔