آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 56
اَلْمُلْكُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ١ؕ فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿56﴾
- اَلْمُلْكُبادشاہی
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلّٰهِاللہ کیلئے
- يَحْكُمُفیصلہ کریگا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاپس جو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- فِيْمیں
- جَنّٰتِ النَّعِيْمِنعمتوں کے باغات
Translation · Aasan Quran
بادشاہی اس دن اللہ کی ہوگی، وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے گا، چنانچہ جو لوگ ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، وہ نعمتوں کے باغات میں ہوں گے۔