Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 70

  1. اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ فِیْ كِتٰبٍ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ﴿70﴾

    1. اَلَمْ تَعْلَمْکیا تجھے معلوم نہیں
    2. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    3. يَعْلَمُجانتا ہے
    4. مَاجو
    5. فِي السَّمَآءِآسمانوں میں
    6. وَالْاَرْضِاور زمین
    7. اِنَّبیشک
    8. ذٰلِكَیہ
    9. فِيْ كِتٰبٍکتاب میں
    10. اِنَّبیشک
    11. ذٰلِكَیہ
    12. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    13. يَسِيْرٌآسان
Translation · Aasan Quran
کیا تم نہیں جانتے کہ آسمان اور زمین کی تمام چیزیں اللہ کے علم میں ہیں ؟ یہ سب باتیں ایک کتاب میں محفوظ ہیں۔ بیشک یہ سارے کام اللہ کے لیے بہت آسان ہیں۔