آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 71
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا وَّ مَا لَیْسَ لَهُمْ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ﴿71﴾
- وَيَعْبُدُوْنَاور وہ بندگی کرتے ہیں
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مَاجو
- لَمْ يُنَزِّلْنہیں اتاری اس نے
- بِهٖاس کی
- سُلْطٰنًاکوئی سند
- وَّمَااور جو۔ جس
- لَيْسَنہیں
- لَهُمْان کے لیے (انہیں)
- بِهٖاس کا
- عِلْمٌکوئی علم
- وَمَااور نہیں
- لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
- مِنْ نَّصِيْرٍکوئی مددگار
Translation · Aasan Quran
اور یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ان چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جن (کے معبود ہونے) کی اللہ نے کوئی دلیل نازل نہیں کی، اور خود ان لوگوں کو بھی اس کے بارے میں کوئی علم حاصل نہیں۔ (31) اور ان ظالموں کا (آخرت میں) کوئی مددگار نہیں ہوگا۔
Tafseer · Aasan Quran
31: یعنی ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے جس سے یہ علم حاصل ہوسکے کہ یہ بت واقعی خدائی کا درجہ رکھتے ہیں۔