آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 74
مَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَقَوِیٌّ عَزِیْزٌ﴿74﴾
- مَا قَدَرُوانہ قدر جانی انہوں نے
- اللّٰهَاللہ
- حَقَّ قَدْرِهٖاس کے قدر کرنے کا حق
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَقَوِيٌّقوت والا
- عَزِيْزٌغالب
Translation · Aasan Quran
ان لوگوں نے اللہ کی ٹھیک ٹھیک قدر ہی نہیں پہچانی۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ قوت کا بھی مالک ہے، اقتدار کا بھی مالک۔