آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 75
اَللّٰهُ یَصْطَفِیْ مِنَ الْمَلٰٓئِكَةِ رُسُلًا وَّ مِنَ النَّاسِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌۚ﴿75﴾
- اَللّٰهُاللہ
- يَصْطَفِيْچن لیتا ہے
- مِنَ الْمَلٰٓئِكَةِفرشتوں میں سے
- رُسُلًاپیغام پہنچانے والے
- وَّاور
- مِنَ النَّاسِآدمیوں میں سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- بَصِيْرٌدیکھنے والا
Translation · Aasan Quran
اللہ فرشتوں میں سے بھی اپنا پیغام پہنچانے والے منتخب کرتا ہے اور انسانوں میں سے بھی۔ (33) یقینا اللہ ہر بات سنتا ہر چیز دیکھتا ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
33: کونسے فرشتے پیغمبروں کے پاس وحی کا پیغام لے کر جائیں، اور کن انسانوں کو پیغمبری کے مقام پر سرفراز کیا جائے، ان سب باتوں کا تعین اللہ تعالیٰ ہی کرتے ہیں۔