آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 77
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ارْكَعُوْا وَ اسْجُدُوْا وَ اعْبُدُوْا رَبَّكُمْ وَ افْعَلُوا الْخَیْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ۩۩﴿77﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواوہ لوگ جو ایمان لائے
- ارْكَعُوْاتم رکوع کرو
- وَاسْجُدُوْااور سجدہ کرو
- وَاعْبُدُوْااور عبادت کرو
- رَبَّكُمْاپنا رب
- وَافْعَلُوااور کرو
- الْخَيْرَاچھے کام
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُفْلِحُوْنَفلاح (دوجہان میں کامیابی) پاؤ
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! رکوع کرو، اور سجدہ کرو، اور اپنے پروردگار کی بندگی کرو، اور بھلائی کے کام کرو، تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو۔ (34)
Tafseer · Aasan Quran
34: شافعی مذہب میں یہاں سجدہ ہے۔