Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 109

  1. اِنَّهٗ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْ عِبَادِیْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ﴿109﴾

    1. اِنَّهٗبیشک وہ
    2. كَانَتھا
    3. فَرِيْقٌایک گروہ
    4. مِّنْ عِبَادِيْمیرے بندوں کا
    5. يَقُوْلُوْنَوہ کہتے تھے
    6. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    7. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    8. فَاغْفِرْ لَنَاسو ہمیں بخشدے
    9. وَارْحَمْنَااور ہم پر رحم فرما
    10. وَاَنْتَاور تو
    11. خَيْرُبہترین
    12. الرّٰحِمِيْنَرحم کرنے والے
Translation · Aasan Quran
میرے بندوں میں سے ایک جماعت یہ دعا کرتی تھی کہ : اے ہمارے پروردگار ! ہم ایمان لے آئے ہیں، پس ہمیں بخش دیجیے، اور ہم پر رحم فرمایے، اور آپ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم فرمانے والے ہیں۔