Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 15

  1. ثُمَّ اِنَّكُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ لَمَیِّتُوْنَؕ﴿15﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اِنَّكُمْبیشک تم
    3. بَعْدَ ذٰلِكَاس کے بعد
    4. لَمَيِّتُوْنَضرور مرنے والے
Translation · Aasan Quran
پھر اس سب کے بعد تمہیں یقینا موت آنے والی ہے۔