آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 14
ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰمًا فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا١ۗ ثُمَّ اَنْشَاْنٰهُ خَلْقًا اٰخَرَ١ؕ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَؕ﴿14﴾
- ثُمَّپھر
- خَلَقْنَاہم نے بنایا
- النُّطْفَةَنطفہ
- عَلَقَةًجما ہوا خون
- فَخَلَقْنَاپس ہم نے بنایا
- الْعَلَقَةَجما ہوا خون
- مُضْغَةًبوٹی
- فَخَلَقْنَاپھر ہم نے بنایا
- الْمُضْغَةَبوٹی
- عِظٰمًاہڈیاں
- فَكَسَوْنَاپھر ہم پہنایا
- الْعِظٰمَہڈیاں
- لَحْمًاگوشت
- ثُمَّپھر
- اَنْشَاْنٰهُہم نے اسے اٹھایا
- خَلْقًاصورت
- اٰخَرَنئی
- فَتَبٰرَكَپس برکت والا
- اللّٰهُاللہ
- اَحْسَنُبہترین
- الْخٰلِقِيْنَپید ا کرنے والا
Translation · Aasan Quran
پھر ہم نے اس بوند کو جمے ہوئے خون کی شکل دے دی، پھر اس جمے ہوئے خون کو ایک لوتھڑا بنادیا، پھر اس لوتھڑے کو ہڈیوں میں تبدیل کردیا، پھر ہڈیوں کو گوشت کا لباس پہنایا، پھر اسے ایسی اٹھان دی کہ وہ ایک دوسری ہی مخلوق بن کر کھڑا ہوگیا۔ غرض بڑی شان ہے اللہ کی جو سارے کاریگروں سے بڑھ کر کاریگر ہے۔