آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 3
وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَۙ﴿3﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو
- هُمْوہ
- عَنِ اللَّغْوِلغو (بیہودی باتوں) سے
- مُعْرِضُوْنَمنہ پھیرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور جو لغو چیزوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: لغو کا مطلب ہے بیکار مشغلہ جس میں نہ دنیا کا کوئی فائدہ ہو، نہ آخرت کا