آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 30
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ وَّ اِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِیْنَ﴿30﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
- وَّاِنْ كُنَّااور بیشک ہم ہیں
- لَمُبْتَلِيْنَآزمائش
Translation · Aasan Quran
اس سارے واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں، اور یقینی بات ہے کہ ہمیں آزمائش تو کرنی ہی کرنی تھی۔