آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 29
وَ قُلْ رَّبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُّبٰرَكًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ﴿29﴾
- وَقُلْاور کہو
- رَّبِّاے میرے رب
- اَنْزِلْنِيْمجھے اتار
- مُنْزَلًامنزل
- مُّبٰرَكًامبارک
- وَّاَنْتَاور تو
- خَيْرُبہترین
- الْمُنْزِلِيْنَاتارنے والے
Translation · Aasan Quran
اور کہنا : یارب ! مجھے ایسا اترنا نصیب کر جو برکت والا ہو، اور تو بہترین اتارنے والا ہے۔