Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 34

  1. وَ لَئِنْ اَطَعْتُمْ بَشَرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَۙ﴿34﴾

    1. وَلَئِنْاور اگر
    2. اَطَعْتُمْتم نے اطاعت کی
    3. بَشَرًاایک بشر
    4. مِّثْلَكُمْاپنے جیسا
    5. اِنَّكُمْبیشک تم
    6. اِذًااس وقت
    7. لَّخٰسِرُوْنَگھاٹے میں رہو گے
Translation · Aasan Quran
اور اگر کہیں تم نے اپنے ہی جیسے ایک انسان کی فرمانبرداری قبول کرلی تو تم بڑے ہی گھاٹے کا سودا کرو گے۔