آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 33
وَ قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ الْاٰخِرَةِ وَ اَتْرَفْنٰهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ یَاْكُلُ مِمَّا تَاْكُلُوْنَ مِنْهُ وَ یَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُوْنَ۪ۙ﴿33﴾
- وَقَالَاور کہا
- الْمَلَاُسرداروں
- مِنْ قَوْمِهِاس کی قوم کے
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
- بِلِقَآءِحاضری کو
- الْاٰخِرَةِآخرت
- وَاَتْرَفْنٰهُمْاور ہم نے انہیں عیش دیا
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- مَا ھٰذَآیہ نہیں
- اِلَّامگر
- بَشَرٌایک بشر
- مِّثْلُكُمْتمہیں جیسا
- يَاْكُلُوہ کھاتا ہے
- مِمَّااس سے جو
- تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
- مِنْهُاس سے
- وَيَشْرَبُاور پیتا ہے
- مِمَّااس سے جو
- تَشْرَبُوْنَتم پیتے ہو
Translation · Aasan Quran
ان کی قوم کے وہ سردار جنہوں نے کفر اپنا رکھا تھا، اور جنہوں نے آخرت کا سامنا کرنے کو جھٹلایا تھا، اور جن کو ہم نے دنیوی زندگی میں خوب عیش دے رکھا تھا، انہوں نے (ایک دوسرے سے) کہا : اس شخص کی حقیقت اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ یہ تمہی جیسا ایک انسان ہے۔ جو چیز تم کھاتے ہو، یہ بھی کھاتا ہے، اور جو تم پیتے ہو، یہ بھی پیتا ہے۔