Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 38

  1. اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ اِ۟فْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا وَّ مَا نَحْنُ لَهٗ بِمُؤْمِنِیْنَ﴿38﴾

    1. اِنْنہیں
    2. هُوَوہ
    3. اِلَّامگر
    4. رَجُلُایک آدمی
    5. ۨ افْتَرٰىاس نے جھوٹ باندھا
    6. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    7. كَذِبًاجھوٹ
    8. وَّمَااور نہیں
    9. نَحْنُہم
    10. لَهٗاس پر
    11. بِمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Aasan Quran
(رہا یہ شخص، تو) یہ اور کچھ نہیں، ایک ایسا آدمی ہے جس نے اللہ پر جھوٹا بہتان گھڑا ہے، اور ہم اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔