آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 39
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ﴿39﴾
- قَالَاس نے عرض کیا
- رَبِّمیرے رب
- انْصُرْنِيْمیری مدد فرما
- بِمَااس پر جو
- كَذَّبُوْنِانہوں نے مجھے جھٹلایا
Translation · Aasan Quran
پیغمبر نے کہا : یا رب ! ان لوگوں نے مجھے جس طرح جھوٹا بنایا ہے، اس پر تو ہی میری مدد فرما۔