آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 40
قَالَ عَمَّا قَلِیْلٍ لَّیُصْبِحُنَّ نٰدِمِیْنَۚ﴿40﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- عَمَّا قَلِيْلٍبہت جلد
- لَّيُصْبِحُنَّوہ ضرور رہ جائیں گے
- نٰدِمِيْنَپچھتانے والے
Translation · Aasan Quran
اللہ نے فرمایا : اب تھوڑی ہی دیر کی بات ہے کہ یہ لوگ پچھتاتے رہ جائیں گے۔