آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 42
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِیْنَؕ﴿42﴾
- ثُمَّپھر
- اَنْشَاْنَاہم نے پیدا کیں
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- قُرُوْنًاامتیں
- اٰخَرِيْنَدوسری۔ اور
Translation · Aasan Quran
اس کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں۔