آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 43
مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَؕ﴿43﴾
- مَا تَسْبِقُنہیں سبقت کرتی ہے
- مِنْ اُمَّةٍکوئی امت
- اَجَلَهَااپنی میعاد
- وَمَااور نہ
- يَسْتَاْخِرُوْنَپیچھے رہ جاتی ہے
Translation · Aasan Quran
کوئی امت نہ اپنے معین وقت سے پہلے جاسکتی ہے، نہ اس کے بعد ٹھہر سکتی ہے۔ (18)
Tafseer · Aasan Quran
18: یعنی تقدیر میں اللہ تعالیٰ نے جس قوم کے لیے فنا ہونے کا جو وقت مقرر کر رکھا ہے، وہ اس سے آگے پیچھے نہیں ہوسکتی۔