آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 47
فَقَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لِبَشَرَیْنِ مِثْلِنَا وَ قَوْمُهُمَا لَنَا عٰبِدُوْنَۚ﴿47﴾
- فَقَالُوْٓاپس انہوں نے کہا
- اَنُؤْمِنُکیا ہم ایمان لے آئیں
- لِبَشَرَيْنِدو آدمیوں پر
- مِثْلِنَااپنے جیسا
- وَقَوْمُهُمَااور ان کی قوم
- لَنَاہماری
- عٰبِدُوْنَبندگی (خدمت) کرنے والے
Translation · Aasan Quran
چنانچہ کہنے لگے : کیا ہم اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں، حالانکہ ان کی قوم ہماری غلامی کر رہی ہے ؟ (19)
Tafseer · Aasan Quran
19: حضرت موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) کی قوم بنی اسرائیل تھی جسے فرعون نے غلام بنایا ہوا تھا۔