Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 48

  1. فَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِیْنَ﴿48﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُمَاپس انہوں نے جھٹلایا دونوں کو
    2. فَكَانُوْاتو وہ ہوگئے
    3. مِنَسے
    4. الْمُهْلَكِيْنَہلاک ہونے والے
Translation · Aasan Quran
اس طرح انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا، اور آخر کار وہ بھی ان لوگوں سے جا ملے جنہیں ہلاک کیا گیا تھا۔