Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 5

  1. وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ﴿5﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ جو
    2. هُمْوہ
    3. لِفُرُوْجِهِمْاپنی شرمگاہوں کی
    4. حٰفِظُوْنَحفاطت کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور جو اپنی شرمگاہوں کی (اور سب سے) حفاظت کرتے ہیں۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یعنی اس بات سے حفاظت کرتے ہیں کہ اپنی جنسی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے کوئی ناجائز طریقہ اختیار کیا جائے۔