آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 6
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ﴿6﴾
- اِلَّامگر
- عَلٰٓيپر۔ سے
- اَزْوَاجِهِمْاپنی بیویاں
- اَوْیا
- مَا مَلَكَتْجو مالک ہوئے
- اَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
- فَاِنَّهُمْپس بیشک وہ
- غَيْرُ مَلُوْمِيْنَکوئی ملامت نہیں
Translation · Aasan Quran
سوائے اپنی بیویوں اور ان کنیزوں کے جو ان کی ملکیت میں آچکی ہوں۔ (5) کیونکہ ایسے لوگ قابل ملامت نہیں ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
5: اس سے مراد وہ کنیزیں ہیں جو شرعی احکام کے مطابق کسی کی ملکیت میں آئی ہوں لیکن آج کل ایسی کنیزوں کا کوئی وجود نہیں رہا۔