آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 51
یٰۤاَیُّهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّیِّبٰتِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ اِنِّیْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌؕ﴿51﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الرُّسُلُرسول (جمع)
- كُلُوْاکھاؤ
- مِنَسے
- الطَّيِّبٰتِپاکیزہ چیزیں
- وَاعْمَلُوْااور عمل کرو
- صَالِحًانیک
- اِنِّىْبیشک میں
- بِمَااسے جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
اے پیغمبرو ! پاکیزہ چیزوں میں سے (جو چاہو) کھاؤ اور نیک عمل کرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، مجھے اس کا پورا پورا علم ہے۔