Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 60

  1. وَ الَّذِیْنَ یُؤْتُوْنَ مَاۤ اٰتَوْا وَّ قُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ اَنَّهُمْ اِلٰى رَبِّهِمْ رٰجِعُوْنَۙ﴿60﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. يُؤْتُوْنَدیتے ہیں
    3. مَآ اٰتَوْاجو وہ دیتے ہیں
    4. وَّقُلُوْبُهُمْاور ان کے دل
    5. وَجِلَةٌڈرتے ہیں
    6. اَنَّهُمْکہ وہ
    7. اِلٰىطرف
    8. رَبِّهِمْاپنا رب
    9. رٰجِعُوْنَلوٹنے والے
Translation · Aasan Quran
اور وہ جو عمل بھی کرتے ہیں، اسے کرتے وقت ان کے دل اس بات سے سہمے ہوتے ہیں کہ انہیں اپنے پروردگار کے پاس واپس جانا ہے۔ (22)
Tafseer · Aasan Quran
22: یعنی نیک عمل کرتے ہوئے بھی ان کے دل میں کوئی بڑائی نہیں آتی، بلکہ وہ سہمے رہتے ہیں کہ اس عمل میں کوئی ایسی کوتاہی نہ رہ گئی ہو جو اللہ تعالیٰ کی ناراضی کا سبب بن جائے۔