Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 61

  1. اُولٰٓئِكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ﴿61﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. يُسٰرِعُوْنَجلدی کرتے ہیں
    3. فِي الْخَيْرٰتِبھلائیوں میں
    4. وَهُمْاور وہ
    5. لَهَاان کی طرف
    6. سٰبِقُوْنَسبقت لے جانیوالے ہیں
Translation · Aasan Quran
وہ ہیں جو بھلائیاں حاصل کرنے میں جلدی دکھا رہے ہیں، اور وہ ہیں جو ان کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔