آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 73
وَ اِنَّكَ لَتَدْعُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿73﴾
- وَاِنَّكَاور بیشک تم
- لَتَدْعُوْهُمْانہیں بلاتے ہو
- اِلٰىطرف
- صِرَاطٍراہ راستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا۔ راستہ
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ تم تو انہیں سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہو۔