Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 76

  1. وَ لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوْا لِرَبِّهِمْ وَ مَا یَتَضَرَّعُوْنَ﴿76﴾

    1. وَاور
    2. لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْالبتہ ہم نے انہیں پکڑا
    3. بِالْعَذَابِعذاب
    4. فَمَا اسْتَكَانُوْاپھر انہوں نے عاجزی نہ کی
    5. لِرَبِّهِمْاپنے رب کے سامنے
    6. وَمَا يَتَضَرَّعُوْنَاور وہ نہ گڑگڑائے
Translation · Aasan Quran
واقعہ یہ ہے کہ ہم نے ان کو (ایک مرتبہ) عذاب میں پکڑا تھا، تو اس وقت بھی یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے نہیں جھکے۔ اور یہ تو عاجزی کی روش اختیار کرتے ہی نہیں ہیں۔