آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 77
حَتّٰۤى اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ اِذَا هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَ۠ع﴿77﴾
- حَتّٰٓيیہاں تک کہ
- اِذَاجب
- فَتَحْنَاہم نے کھول دئیے
- عَلَيْهِمْان پر
- بَابًادروازے
- ذَا عَذَابٍعذاب والا
- شَدِيْدٍسخت
- اِذَا هُمْتو اس وقت وہ
- فِيْهِاس میں
- مُبْلِسُوْنَمایوس ہوئے
Translation · Aasan Quran
یہاں تک کہ جب ہم ان پر سخت عذاب والا دروازہ کھول دیں گے، تو یہ ایک دم اس میں مایوس ہو کر رہ جائیں گے۔