Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 78

  1. وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ﴿78﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الَّذِيْٓوہی جس نے
    3. اَنْشَاَ لَكُمُبنائے تمہارے لیے
    4. السَّمْعَکان
    5. وَالْاَبْصَارَاور آنکھیں
    6. وَالْاَفْئِدَةَاور دل (جمع)
    7. قَلِيْلًابہت ہی کم
    8. مَّا تَشْكُرُوْنَجو تم شکر کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کیے۔ (مگر) تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے ہو۔ (27)
Tafseer · Aasan Quran
27: یہاں سے اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کے مختلف مظاہر بیان فرما رہے ہیں جنہیں کفار مکہ بھی مانتے تھے۔ مقصد یہ ہے کہ جو ذات اتنے عظیم اور حیرت انگیز کام کرنے پر قادر ہے، وہ انسانوں کو مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیوں نہیں کرسکتی ؟