آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 85
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿85﴾
- سَيَقُوْلُوْنَجلدی (ضرور) وہ کہیں گے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- قُلْفرمادیں
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا پس تم غور نہیں کرتے
Translation · Aasan Quran
وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : یہ سب کچھ اللہ کا ہے۔ (28) کہو کہ : کیا پھر بھی تم سبق نہیں لیتے ؟
Tafseer · Aasan Quran
28: کفار عرب مانتے تھے کہ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کی ملکیت ہے، اس کے باوجود مختلف خداؤں کے بھی قائل تھے۔