Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 9

  1. وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَوٰتِهِمْ یُحَافِظُوْنَۘ﴿9﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ جو
    2. هُمْوہ
    3. عَلٰيپر۔ کی
    4. صَلَوٰتِهِمْاپنی نمازیں
    5. يُحَافِظُوْنَحفاظت کرنے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جو اپنی نمازوں کی پوری نگرانی رکھتے ہیں۔ (7)
Tafseer · Aasan Quran
7: نمازوں کی نگرانی میں یہ بات بھی داخل ہے کہ نماز کی پوری پابندی کی جائے، اور یہ بھی کہ ان کو صحیح طریقے سے آداب اور شرائط کے ساتھ ادا کیا جائے۔