آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 8
وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَۙ﴿8﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو
- هُمْوہ
- لِاَمٰنٰتِهِمْاپنی امانتیں
- وَعَهْدِهِمْاور اپنے عہد
- رٰعُوْنَرعایت کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں۔