Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 90

  1. بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿90﴾

    1. بَلْبلکہ
    2. اَتَيْنٰهُمْہم لائے ہیں ان کے پاس
    3. بِالْحَقِّسچی بات
    4. وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
    5. لَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں
Translation · Aasan Quran
نہیں (یہ افسانے نہیں) بلکہ ہم نے انہیں حق بات پہنچائی ہے، اور یہ لوگ یقینا جھوٹے ہیں۔