Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 91

  1. مَا اتَّخَذَ اللّٰهُ مِنْ وَّلَدٍ وَّ مَا كَانَ مَعَهٗ مِنْ اِلٰهٍ اِذًا لَّذَهَبَ كُلُّ اِلٰهٍۭ بِمَا خَلَقَ وَ لَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ﴿91﴾

    1. مَا اتَّخَذَنہیں بنایا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. مِنْ وَّلَدٍکسی کو بیٹا
    4. وَّمَا كَانَاور نہیں ہے
    5. مَعَهٗاس کے ساتھ
    6. مِنْ اِلٰهٍکوئی اور معبود
    7. اِذًااس صورت میں
    8. لَّذَهَبَلے جاتا
    9. كُلُّہر
    10. اِلٰهٍمعبود
    11. بِمَا خَلَقَجو اس نے پیدا کیا
    12. وَلَعَلَااور چڑھائی کرتا
    13. بَعْضُهُمْان کا ایک
    14. عَلٰي بَعْضٍدوسرے پر
    15. سُبْحٰنَ اللّٰهِپاک ہے اللہ
    16. عَمَّااس سے جو
    17. يَصِفُوْنَوہ بیان کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
نہ تو اللہ نے کوئی بیٹا بنایا ہے، اور نہ اس کے ساتھ کوئی اور خدا ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو ہر خدا اپنی مخلوق کو لے کر الگ ہوجاتا، اور پھر وہ ایک دوسرے پر چڑھائی کردیتے۔ (29) پاک ہے اللہ ان باتوں سے جو یہ لوگ بناتے ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
29: یہ توحید کی تقریباً وہی دلیل ہے جو سورة بنی اسرائیل : 42 اور سورة انبیاء : 22 میں گذری ہے۔ تشریح کے لیے ان آیتوں کے حواشی ملاحظہ فرمائیے