آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 93
قُلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیْ مَا یُوْعَدُوْنَۙ﴿93﴾
- قُلْفرما دیں
- رَّبِّاے میرے رب
- اِمَّا تُرِيَنِّيْاگر تو مجھے دکھا دے
- مَا يُوْعَدُوْنَجو ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) دعا کرو کہ : میرے پروردگار ! جس عذاب کی دھمکی ان (کافروں) کو دی جارہی ہے، اگر آپ اسے میری آنکھوں کے سامنے لے آئیں۔