Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 94

  1. رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِیْ فِی الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴿94﴾

    1. رَبِّاے میرے رب
    2. فَلَا تَجْعَلْنِيْپس تو مجھے نہ کرنا
    3. فِيمیں
    4. الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
Translation · Aasan Quran
تو اے میرے پروردگار ! مجھے ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیے گا۔