آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 97
وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِۙ﴿97﴾
- وَقُلْاور آپ فرما دیں
- رَّبِّاے میرے رب
- اَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
- بِكَتیری
- مِنْسے
- هَمَزٰتِوسوسے (جمع)
- الشَّيٰطِيْنِشیطان (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور دعا کرو کہ : میرے پروردگار ! میں شیطان کے لگائے ہوئے چرکوں سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔