Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 98

  1. وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ﴿98﴾

    1. وَاَعُوْذُاور میں پناہ چاہتا ہوں
    2. بِكَتیری
    3. رَبِّاے میری رب
    4. اَنْ يَّحْضُرُوْنِکہ وہ آئیں میرے پاس
Translation · Aasan Quran
اور میرے پروردگار ! میں ان کے اپنے قریب آنے سے بھی آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔