Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 1

  1. سُوْرَةٌ اَنْزَلْنٰهَا وَ فَرَضْنٰهَا وَ اَنْزَلْنَا فِیْهَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ﴿1﴾

    1. سُوْرَةٌایک سورة
    2. اَنْزَلْنٰهَاجو ہم نے نازل کی
    3. وَفَرَضْنٰهَااور لازم کیا اس کو
    4. وَاَنْزَلْنَااور ہم نے نازل کیں
    5. فِيْهَآاس میں
    6. اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍواضح آیتیں
    7. لَّعَلَّكُمْتاکہ تم
    8. تَذَكَّرُوْنَتم یاد رکھو
Translation · Aasan Quran
یہ ایک سورت ہے جو ہم نے نازل کی ہے، اور جس (کے احکام) کو ہم نے فرض کیا ہے، اور اس میں کھلی کھلی آیتیں نازل کی ہیں، تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔