آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 13
لَوْ لَا جَآءُوْ عَلَیْهِ بِاَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ١ۚ فَاِذْ لَمْ یَاْتُوْا بِالشُّهَدَآءِ فَاُولٰٓئِكَ عِنْدَ اللّٰهِ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ﴿13﴾
- لَوْلَاکیوں نہ
- جَآءُوْوہ لائے
- عَلَيْهِاس پر
- بِاَرْبَعَةِچار
- شُهَدَآءَگواہ
- فَاِذْپس جب
- لَمْ يَاْتُوْاوہ نہ لائے
- بِالشُّهَدَآءِگواہ
- فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
- هُمُ الْكٰذِبُوْنَوہی جھوٹے
Translation · Aasan Quran
وہ (بہتان لگانے والے) اس بات پر چار گواہ کیوں نہیں لے آئے ؟ اب جبکہ وہ گواہ نہیں لائے تو اللہ کے نزدیک وہی جھوٹے ہیں۔