آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 14
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ لَمَسَّكُمْ فِیْ مَاۤ اَفَضْتُمْ فِیْهِ عَذَابٌ عَظِیْمٌۚۖ﴿14﴾
- وَلَوْلَااور اگر نہ
- فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَرَحْمَتُهٗاور اس کی رحمت
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- لَمَسَّكُمْضرور تم پر پڑتا
- فِيْ مَآاس میں جو
- اَفَضْتُمْتم پڑے
- فِيْهِاس میں
- عَذَابٌعذاب
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم پر دنیا اور آخرت میں اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو جن باتوں میں تم پڑگئے تھے ان کی وجہ سے تم پر اس وقت سخت عذاب آپڑتا۔