Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 15

  1. اِذْ تَلَقَّوْنَهٗ بِاَلْسِنَتِكُمْ وَ تَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِكُمْ مَّا لَیْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ وَّ تَحْسَبُوْنَهٗ هَیِّنًا١ۖۗ وَّ هُوَ عِنْدَ اللّٰهِ عَظِیْمٌ﴿15﴾

    1. اِذْ تَلَقَّوْنَهٗجب تم لاتے تھے اسے
    2. بِاَلْسِنَتِكُمْاپنی زبانوں پر
    3. وَتَقُوْلُوْنَاور تم کہتے تھے
    4. بِاَفْوَاهِكُمْاپنے منہ سے
    5. مَّا لَيْسَجو نہیں
    6. لَكُمْتمہیں
    7. بِهٖاس کا
    8. عِلْمٌکوئی علم
    9. وَّتَحْسَبُوْنَهٗاور تم اسے گمان کرتے تھے
    10. هَيِّنًاہلکی بات
    11. وَّهُوَحالانکہ وہ
    12. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
    13. عَظِيْمٌبہت بڑی (بات)
Translation · Aasan Quran
جب تم اپنی زبانوں سے اس بات کو ایک دوسرے سے نقل کر رہے تھے (12) اور اپنے منہ سے وہ بات کہہ رہے تھے جس کا تمہیں کوئی علم نہیں تھا، اور تم اس بات کو معمولی سمجھ رہے تھے، حالانکہ اللہ کے نزدیک وہ بڑی سنگین بات تھی۔
Tafseer · Aasan Quran
12: اگرچہ اکثر مخلص مسلمان اس تہمت کو جھوٹ ہی سمجھتے تھے، لیکن مجلسوں میں اس کا تذکرہ ہونے لگا تھا۔ اس آیت نے بتایا کہ اس طرح کی بےبنیاد اور بےدلیل باتوں کا تذکرہ کرنا بھی جائز نہیں ہے۔