آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 30
قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ وَ یَحْفَظُوْا فُرُوْجَهُمْ١ؕ ذٰلِكَ اَزْكٰى لَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ﴿30﴾
- قُلْآپ فرما دیں
- لِّلْمُؤْمِنِيْنَمومون مردوں کو
- يَغُضُّوْاوہ نیچی رکھیں
- مِنْسے
- اَبْصَارِهِمْاپنی نگاہیں
- وَيَحْفَظُوْااور وہ حفاظت کریں
- فُرُوْجَهُمْاپنی شرمگاہیں
- ذٰلِكَیہ
- اَزْكٰىزیادہ ستھرا
- لَهُمْان کے لیے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- خَبِيْرٌباخبر ہے
- بِمَااس سے جو
- يَصْنَعُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
مومن مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ یہی ان کے لیے پاکیزہ ترین طریقہ ہے۔ وہ جو کاروائیاں کرتے ہیں اللہ ان سب سے پوری طرح باخبر ہے۔