آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 34
وَ لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ وَّ مَثَلًا مِّنَ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ۠ع﴿34﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- اَنْزَلْنَآہم نے نازل کیے
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- اٰيٰتٍاحکام
- مُّبَيِّنٰتٍواضح
- وَّ مَثَلًااور مثالیں
- مِّنَسے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- خَلَوْاگزرے
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
- وَمَوْعِظَةًاور نصیحت
- لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے وہ آیتیں بھی اتار کر تم تک پہنچا دی ہیں جو ہر بات کو واضح کرنے والی ہیں اور ان لوگوں کی مثالیں بھی جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں، اور وہ نصیحت بھی جو اللہ سے ڈرنے والوں کے لیے کارآمد ہے۔